لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے معروف جریدے نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا کی جا نب سے پا کستان کی معطل کی جانے والی سیکیو رٹی امداد سے مشر ق وسطی میں میں امریکی فو جیوں کی زند گیو ں کو خطرات لا حق ہو سکتے ہیں، جمعہ کے روز نیوز ویک کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر چہ امر یکی صدر کی جا نب سے پا کستان کی امداد معطل کر نے کا فیصلہ افغا نستان میں طا لبان پر د با ? بر ھا نے کیلئے کیا گیا ہے تا ہم اس کے با عث خطے میں دہشت گرد
گروہوں کے خلاف لڑی جا نے والی جنگ متا ثر ہو سکتی ہے،اگر امداد مکمل طو ر پر معطل کی گئی تو پا کستان بھی رد عمل کے طور پر امریکا سے ہر قسم کا تعان ختم کر دے گا،ایسی صو رت حا ل میں امریکا کو افغا نستان میں اپنے فو جیو ں کو مختلف آ لا ت کی فراہمی کیلئے پا کستان کی بجا ئے متبادل را ستہ تلا ش کر نا ہو گا تا ہم ایسا فی الحال مشکل د کھا ئی دیتا ہے،فی الوا قت امر یکی اور نیٹو افواج افغا نستان میں آپریشنز کیلئے لاجسٹکس معاونت کیلئے پا کستان پر انحصا ر کر تے ہیں۔