ترک سرحدی فورسزکاشام سے ہجرت کرکے آنیوالوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک،ہیومین رائٹس واچ نے سنگین الزامات عائد کردیئے
انقرہ (این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے الزام لگایا ہے کہ ترک سرحدی محافظوں نے شام سے فرار ہو کر ترکی کا رخ کرنے والے مہاجرین پر فائرنگ کی ہے ادھر ترک حکومت نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں کہاکہ… Continue 23reading ترک سرحدی فورسزکاشام سے ہجرت کرکے آنیوالوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک،ہیومین رائٹس واچ نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































