بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں سے نبردآزما ہیں،ترک وزیراعظم

24  فروری‬‮  2018

استنبول(این این آئی)ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی بیک وقت چاردہشت گرد تنظیموں کیخلاف نبرد آزما دنیا کا واحد ملک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قصرِ چنکایہ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہماری فوج بیک وقت چار دہشت گرد

تنظیموں پی کے کے داعش، فیتو اور پی وائے ڈی کے خلاف تنہا جنگ لڑ رہی ہے۔ اگر فیتو کی 15 جولائی 2016 ء کی ناکام بغاوت کی طرح کا واقعہ کسی دوسرے ملک میں پیش آتا تو یہ اس اقدام سے بہت طرح متاثر ہوتا تاہم ترکی کا ثابت قدمی سے آگے بڑھنا ، ترک قوم کا آزادی کے جذبات سے وابستہ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…