بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

سپرسمندری طوفان تالم کل ساحل سے ٹکرائے گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

سپرسمندری طوفان تالم کل ساحل سے ٹکرائے گا

بیجنگ (آئی این پی) چین کے محکمہ موسمیات نے سپر سمندری طوفان تالم کے بارے میں اورنج الرٹ جاری کر دیا ہے ، یہ طوفان چین کے جنوب مشرقی ساحل سے جمعہ کو ٹکرائے گا ، یہ علاقے کا 18واں طوفان ہے جو کہ بحرالکاہل کے جنوب مغرب میں زی جیانگ صوبے سے 760کلومیٹر دور… Continue 23reading سپرسمندری طوفان تالم کل ساحل سے ٹکرائے گا

چین امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور عالمی برادری کے مفاد میں ہیں ,یانگ جی چی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

چین امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور عالمی برادری کے مفاد میں ہیں ,یانگ جی چی

واشنگٹن (آئی این پی)چین کے سٹیٹ کونسلر یانگ جی چی نے یہاں گذشتہ روز امریکہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ ریکس ٹلرسن سے ملاقات کی ، ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا کیونکہ امریکہ چین تعلقات میں حالبہ مثبت پیشرفت دونوں ممالک اور عالمی برادری کے… Continue 23reading چین امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور عالمی برادری کے مفاد میں ہیں ,یانگ جی چی

جرمنی سے افغان مہاجرین کی اجتماعی واپسی دوبارہ شروع

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

جرمنی سے افغان مہاجرین کی اجتماعی واپسی دوبارہ شروع

برلن(این این آئی)جرمنی نے افغان مہاجرین کی اجتماعی مک بدری کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ قبل ازیں افغان دارالحکومت کابل میں جرمن سفارت خانے پر ہونے والے حملے کے بعد یہ سلسلہ معطل کر دیا گیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز 12 افغان مہاجرین کو ڈسلڈورف ایئر پورٹ سے واپس افغانستان بھیج… Continue 23reading جرمنی سے افغان مہاجرین کی اجتماعی واپسی دوبارہ شروع

صوبہ ہینان کو ایک اور طوفان کا سامنا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

صوبہ ہینان کو ایک اور طوفان کا سامنا

ہیکو (آئی این پی) جنوب چین کے صوبے ہینان کے محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ڈوک سری کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ اس سال کا خطے میں آنیوالا 19واں طوفان ہو گا ،گذشتہ روزمقامی وقت کے مطابق صبح 5:00بجے جنوبی چینی سمندروں کے پاس اس طوفان کے آثار نظر آئے ،… Continue 23reading صوبہ ہینان کو ایک اور طوفان کا سامنا

شام کی جنگ جیت چکے ہیں، حزب اللہ کادعویٰ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

شام کی جنگ جیت چکے ہیں، حزب اللہ کادعویٰ

ماسکو/بیروت (این این آئی)لبنان کی شیعہ تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ شام کی جنگ جیت چکی ہے۔ حزب اللہ کے ہزاروں کارکن شام میں صدر اسد کی حمایت میں لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے کہاکہ دمشق حکومت اور اس کی حامی عسکری… Continue 23reading شام کی جنگ جیت چکے ہیں، حزب اللہ کادعویٰ

اگر ایران جیسا مجرم ملک بھی شریف اور معزز ہے تو پھر قطر کو مبارک ہو،سعودیہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

اگر ایران جیسا مجرم ملک بھی شریف اور معزز ہے تو پھر قطر کو مبارک ہو،سعودیہ

دوحہ(این این آئی)قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی کی جانب سے ایران کو ’شریف‘ اور معزز ملک قرار دینے پر سعودی عرب نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق المریخی نے یہ بات عرب لیگ کے وزراء خارجہ اجلاس میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر… Continue 23reading اگر ایران جیسا مجرم ملک بھی شریف اور معزز ہے تو پھر قطر کو مبارک ہو،سعودیہ

حوثی باغی منحرف علی صالح کو قتل کرسکتے ہیں،یمنی نائب صدر

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

حوثی باغی منحرف علی صالح کو قتل کرسکتے ہیں،یمنی نائب صدر

صنعاء(این این آئی)یمن کے نائب صدر جنرل علی محسن الاحمر نے خبردار کیا ہے کہ ایران نواز حوثی باغی سابق منحرف صدر علی عبداللہ صالح کو قتل کرسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق شمالی یمن کی مآرب گورنری میں مقامی قیادت کے ایک اجلاس سے خطاب میں نائب صدر جنرل علی محسن الاحمر نے کہا… Continue 23reading حوثی باغی منحرف علی صالح کو قتل کرسکتے ہیں،یمنی نائب صدر

امریکا میں سمندری طوفان اِرما کے بعدایک کروڑ 60لاکھ افرادبجلی سے محروم

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکا میں سمندری طوفان اِرما کے بعدایک کروڑ 60لاکھ افرادبجلی سے محروم

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان اِرما کے بعد تقریبا? سولہ ملین افراد کو بجلی کی فراہمی کا سلسلہ تاحال منقطع ہے۔ سب سے زیادہ یعنی پندرہ ملین افراد ریاست فلوریڈا میں متاثر ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسی طرح ریاست جارجیا میں بھی دس لاکھ افراد ابھی تک بجلی کے بغیر… Continue 23reading امریکا میں سمندری طوفان اِرما کے بعدایک کروڑ 60لاکھ افرادبجلی سے محروم

آخری صیہونی کے فلسطین سے نکالے جانے تک جہا د جا ری رہے گا ، حماس کا اعلان

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

آخری صیہونی کے فلسطین سے نکالے جانے تک جہا د جا ری رہے گا ، حماس کا اعلان

غزہ (آئی این پی )اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے پورے فلسطین کو غاصب صہیونیوں کے پنجہ استبداد سے آزاد کرنے کے لیے مسلح جہاد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین پر قابض آخری صہیونی کے نکالے جانے تک مسلح مزاحمت جاری رہے گی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے… Continue 23reading آخری صیہونی کے فلسطین سے نکالے جانے تک جہا د جا ری رہے گا ، حماس کا اعلان