بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھے ،چین نے وارننگ جاری کر دی
بیجنگ(اے این این) چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی فوج کو قابو میں رکھے اور سرحدی معاہدوں پر عمل کرے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل رین نے ڈوکلام تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی سرحدی دستوں کو قابو میں رکھنا بھارت کی ذمہ داری… Continue 23reading بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھے ،چین نے وارننگ جاری کر دی