افریقی ممالک چین ،افریقہ تعاون مواقعوں کو ضائع نہ کریں ،چینی وزیر خارجہ
سائو ٹومی (آئی این پی/زنہوا ) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے گذشتہ روز یہاں افریقی ممالک پر زور دیا کہ وہ چین افریقہ تعاون کے مواقعوں کو ضائع نہ کرے ۔ سائوٹومی اور پرنسپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وانگ یی نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ چین افریقہ تعاون… Continue 23reading افریقی ممالک چین ،افریقہ تعاون مواقعوں کو ضائع نہ کریں ،چینی وزیر خارجہ







































