سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں ٗدین صرف اسلام ہے ٗترک صدر
خصوصی طیارے سے(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں، ہمارا ایک ہی دین ہے جو کہ اسلام ہے۔افریقی ممالک کے دورے سے تیونس سے واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ مغربی ممالک مسلمانوں… Continue 23reading سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں ٗدین صرف اسلام ہے ٗترک صدر