تازہ تر ین :

انٹرنیشنل

بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولا پیش

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  21:46

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولا پیش کیا گیاہے جس میں مسجد اورمندر ساتھ ساتھ تعمیر کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ فیض آباد اور ایودھیا کے مکینوں کے مطابق منصوبے کو عملی جامہ پہنانے سے ہم آہنگی میں اضافہ ...

چین : ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹ گئی‘22 افراد ہلاک‘38زخمی

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  21:44

بیجنگ (نیوز ڈیسک) شمال مغربی چین میں مسافر بس الٹنے کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور38زخمی ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں بیچو کاﺅنٹی میں ایکسپریس وے پر اس وقت پیش آیا جب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ ...

آئندہ ماہ یورپ میں 1991ءکے بعد پہلا مکمل سورج گرہن ہوگا

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  21:42

پیرس (نیوز ڈیسک) آئندہ ماہ یورپ میں 1991ءکے بعد پہلا مکمل سورج گرہن ہوگا۔ ذرائع کے مطابق 20مارچ کو ہونے والا سورج گرہن تمام یورپ کیلئے 90فیصد سے زائد سورج کی روشنی روک لے گا اس طرح سورج گرہن اس سے قبل 1991ءمیں یورپ میں ہواتھا۔ سائنسدانوں کے ...

انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد نذر آتش کردی

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  21:40

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) مغربی کنارے میں انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد کوآگ لگا دی اور دیواروں پرنازیبا الفاظ بھی لکھے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں گزشتہ رات شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کوآگ لگا ئی جس سے مسجد کی کھڑکیاں ٹوٹ ...

عراق میں امریکہ کی فضائی کارروائی ‘17 داعش جنگجو ہلاک‘ 29 زخمی

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  21:38

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم میں بمباری کی، جس ...

عراق میں 7 بم دھماکے‘ 37 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  21:36

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے7 بم دھماکوں سے37 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پہلا دھماکا بغداد کے جنوب مشرقی علاقے کی مصروف شاہراہ پر ہوا، ابھی امدادی کارروائیاں شروع بھی نہ ہوسکی تھیں کہ ...

کابل میں ترک سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ ،2 ہلاک

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  14:58

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملہ آور نے خود کو ترک سفارت خانے کی گاڑی سے ٹکرا دیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعرات کی صبح 8 بجے کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے ترک سفارت خانے کی گاڑی کو ...

نیویارک میں مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  14:53
نیویارک(نیوز ڈیسک) نیویارک میں مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، کافی دیر پیچھا کرنے کے بعد پولیس نے کار سوار دونوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ نیویارک کے علاقے بروکلین کی سڑکوں پر ایک مشتبہ کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، کار پولیس کو چکما دیتی رہی اور ...

ایرنی بحری فوج کا امریکی بحری بیڑے کو نشانے بنانے کا کامیاب تجربہ

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  11:59
تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوج مشقیں شروع کر دیں ، ایرانی فوج کا امریکی بحری بیڑے کو میزائل سے نشانے بنانے کا کامیاب ، فرضی امریکی بحری بیڑے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا ۔ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر ...

بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  11:56
نئی دہلی(اے این این) بھارت میں یہودی کمونٹی کے کسی فرد کا انتقال ہو تا ہے تو وہ قبرکا کتبہ بنوانے کیلئے ایک مسلمان یسین کے پاس جاتے ہیں، یٰسین ان پڑھ ہونے کے باوجود 6زبانوں میں کتبے لکھنے کے ماہر ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ...

نیتن یاہو اور امریکی انتظامیہ کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  11:32
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما اور اسرائیلی وزیرعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پرتناﺅ¿ بڑھتا جا رہا ہے۔یا رہے کہ بینجمن نتن یاہو نے امریکہ اور دیگر ممالک پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے لیے ...

داعش کی معاونت کا الزام،نیویارک سے 3 مسلم نوجوان گرفتار

  جمعرات‬‮ 26 فروری‬‮ 2015  |  11:15
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایف بی آئی نے نیویارک کے علاقے بروکلین سے تین مسلم نوجوانوں کو اسلامی ریاست کی معاونت کی سازش اور شام جاکر جہاد میں شریک ہونے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ ایف بی آئی کے جاری کردہ ایک اخباری بیان کے مطابق، تینوں ملزمان کا ...