پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

یونان میں پاکستانی مہاجرین کو مسائل درپیش ہیں، پاکستانی سفیر

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

ایتھنز(این این آئی)یونان میں تعینات پاکستانی سفیر خالد محمود قیصر نے ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت(آئی اوایم) یونان سے رضا کارانہ طور پر واپس وطن جانے والے پاکستانی مہاجرین کو خدمات فراہم کرنے سے گریزاں ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یونان میں پاکستانی سفیر خالد محمود قیصر سے رابطہ کیا تو انہوں نے ان خبروں کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی او ایم صرف نابالغ افراد اور بچوں کو ڈی پورٹ کرنے میں مدد فراہم نہیں کرتا کیونکہ یہ اس ادارے کے ضوابط کے خلاف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…