خاتون کے ہاں 6جڑواں بچوں کی پیدائش
ریاض (این این آئی)ریاض کے پرنس سلطان میڈیکل آرمی سٹی میں ایک سعودی خاتون نے 6جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 60ڈاکٹروں نے زچگی کے عمل کی نگرانی کی۔ زچہ بچہ خیریت سے ہیں۔زچگی کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسامہ التویجری نے بتایا کہ سعودی خاتون کا معاملہ انتہائی نازک تھا۔8ویں مہینے میں… Continue 23reading خاتون کے ہاں 6جڑواں بچوں کی پیدائش