بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں برقع اور نقاب میں ملبوس لڑکی جو فٹ بال کے کھیل میں انتہائی مہارت رکھتی ہے، اس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے 

datetime 26  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس ویڈیو میں برقع اور نقاب میں ملبوس ایک لڑکی پیشہ وارانہ انداز سے فٹ بال کو اپنے دونوں پاؤں پر باری باری اچھال رہی ہے، اس لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ فٹ بال کو باری باری دونوں پاؤں پر انتہائی مہارت سے اچھال رہی ہے،

اس ویڈیو میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی اس نوجوان لڑکی نے فٹ بال کے ساتھ اپنی مہارت کا اظہار کیا ہے۔ اس ویڈیو میں لڑکی نے اعلی ترین مہارت کے ساتھ فٹبال کو زمین پر گرنے نہیں دیا۔ اس وڈیو کو سوشل میڈیا پر سعودی حلقوں کی جانب سے پذیرائی حاصل ہوئی ہے جنہوں نے لڑکی کی مہارت پر اپنے تعجب کا اظہار کیا ہے اور مملکت میں سپورٹس اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سعودی لڑکی کو خواتین کی ٹیم میں شامل کیا جائے۔اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لوگوں نے اپنے تبصروں میں کہا کہ یہ ویڈیو اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ سعودی لڑکیاں اپنی اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے تمام تر برتری کے ساتھ کھیلوں میں شریک ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ویڈیو میں سعودی لڑکی نے طویل برقع اور نقاب پہن رکھا ہے، جب یہ لڑکی فٹ بال کو دونوں پاؤں پر باری باری اچھا رہی تھی اس موقع پر اس خاندان کے افراد بھی موجود تھے۔  اس ویڈیو میں برقع اور نقاب میں ملبوس ایک لڑکی پیشہ وارانہ انداز سے فٹ بال کو اپنے دونوں پاؤں پر باری باری اچھال رہی ہے، اس لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ فٹ بال کو باری باری دونوں پاؤں پر انتہائی مہارت سے اچھال رہی ہے

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…