اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

جنوبی کوریا کے اسپتال میں آتشزدگی سے 31افراد ہلاک

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

سیئول(این این آئی)جنوبی کوریاکے شہر مریانگ میں واقع اسپتال میں آگ لگنے سے کم ازکم 31افراد ہلاک ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریاکے شہر مریانگ میں واقع اسپتال میں آگ لگنے سے کم

ازکم 31افراد ہلاک ہوگئے آگ ایمرجنسی روم میں لگی،،قریبی نرسنگ ہوم خالی کرا لیا گیا۔خبرایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے 100سے زائد مریض عمارت میں پھنس گئے جبکہ مریضوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…