سینئر بش کی 16 سالہ لڑکی سے دست درازی
واشنگٹن (این این آئی)ایک خاتون نے کہا ہے کہ جب وہ 16 برس کی تھیں تو سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش بے اس وقت ان کی پیٹھ کو ٹٹولنے کی کوشش کی تھی جب وہ اور ان کی والدہ بش کے ساتھ تصویر کھنچوا رہی تھیں۔روسلین وہ چھٹی خاتون ہیں جنھوں نے مسٹر… Continue 23reading سینئر بش کی 16 سالہ لڑکی سے دست درازی