جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

جرمنی، آسٹریا اور برطانیہ میں سب سے زیادہ مقبول نام کون سا ہے؟ تازہ ترین اعداد و شمار جاری، مسلمان خوش، گورے ششدر

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں ہر کوئی اپنی پسند کا نام رکھتا ہے لیکن ایک ایسا نام ہے جسے مسلمان بہت زیادہ پسند کرتے ہیں، جرمنی، آسٹریا اور برطانیہ کے گورے اپنی طرز کے نام رکھتے ہیں، جرمنی جیسے ملک میں ایلیس اور الیگزینڈر کے نام زیادہ مشہور ہیں اور لوگ زیادہ

نام یہی رکھتے ہیں مگر اب یہاں ایسا نام مقبولیت حاصل کرتا جا رہا ہے جسے جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے، جی ہاں تیزی سے مقبول ہونے والا نام محمد ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ایک عشرے میں یہ نام 97 پوزیشن سے 26 پوزیشن پر آ گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ 2015ء کے بعد اس وقت ہوا جس انجیلا مرکل نے شام اور عراق کے پناہ گزینوں کے لیے جرمنی کے بارڈرز کھول دیے اور مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد جرمنی میں جا کر مقیم ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق سوسائٹی برائے جرمن زبان کے سربراہ نے بتایا کہ جس تیزی سے محمد نام مقبول ہو رہا ہے اگر یہ شرح اسی طرح رہی تو جرمنی میں آئندہ تین سال میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام بن جائے گا۔ واضح رہے کہ یورپی ممالک میں نام محمد اس وقت سرفہرست ہے، برطانیہ میں یہ نام دوسرے نمبر پر ہے اس کے علاوہ آسٹریا میں اس وقت پانچویں نمبر پر سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے۔  دنیا میں ہر کوئی اپنی پسند کا نام رکھتا ہے لیکن ایک ایسا نام ہے جسے مسلمان بہت زیادہ پسند کرتے ہیں، جی ہاں تیزی سے مقبول ہونے والا نام محمد ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…