شہزادی نورا بنت فیصل کی سرپرائز انٹری!سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اگلے ماہ فیشن شومنعقد کرنے کا اعلان
لندن(آن لائن)سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض آئندہ ماہ ملک کی تاریخ کے پہلے فیشن شو کی میزبانی کرے گا۔اس بات کا اعلان شہزادی نورا بنت فیصل نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا تھا کہ ملک کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملک کو… Continue 23reading شہزادی نورا بنت فیصل کی سرپرائز انٹری!سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اگلے ماہ فیشن شومنعقد کرنے کا اعلان











































