کرپشن کے الزام میں گرفتار ولیدبن طلال ہوٹل سے جیل منتقل
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی تاجر ولید بن طلال کو فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ولیدبن طلال کو ایک کھرب روپے سے زائد رقم دینے سے انکار پر جیل میں ڈالا گیا ہے۔ولیدبن طلال سمیت کئی شہزادوں اور موجودہ وسابق وزیروں… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں گرفتار ولیدبن طلال ہوٹل سے جیل منتقل







































