اسرائیل میں غیر قانونی رہائش پذیر 38ہزار افریقی مزدوروں کو3 ماہ میں ملک چھوڑنے کی دھمکی
بیت المقدس ( آن لائن ) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 38 ہزار افریقی مزدوروں کو تین ماہ کے اندر اسرائیل چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی وزیراعظم کے مذکورہ منصوبے کے تحت رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے والے ہر شخص کو فضائی خرچ اور 3 ہزار… Continue 23reading اسرائیل میں غیر قانونی رہائش پذیر 38ہزار افریقی مزدوروں کو3 ماہ میں ملک چھوڑنے کی دھمکی