پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، اشرف غنی نے ہاں کردی
کابل (این این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے ۔اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے ’’این این آئی ‘‘ کو بتایا کہ افغان صدر نے پاکستان کے فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے حالیہ دورے میں افغانستان کے صدر کو حکومت… Continue 23reading پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، اشرف غنی نے ہاں کردی