ایران کے تمام پرائمری سکولوں میں انگریزی کی تعلیم پر پابندی عائد
تہران(آئی این پی )ایران کے تمام سرکاری اور نجی پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم پر پابندی عائد کردی گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ہائی ایجوکیشن کونسل کے سربراہ مہدی نوید نے بتایا ہے کہ ایرانی رہبر اعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading ایران کے تمام پرائمری سکولوں میں انگریزی کی تعلیم پر پابندی عائد