پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

داعش، القاعدہ جنگجوئوں اورصدام حسین کی بیٹی پر مشتمل 60 اشتہاریوں کی فہرست جاری

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

بغداد(این این آئی)عراقی حکومت نے داعش، القاعدہ سے وابستہ اہم دہشت گردوں اور دیگر عناصر پر مشتمل 60 اشتہاریوں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ ان میں صدام حسین کی صاحب زادی رغد صدام حسین کا نام بھی شامل ہے ادھر عراق کے مصلوب صدر صدام حسین کی جلا وطن صاحبزادی رغد صدام حسین نے عراقی حکومت کی طرف سے اشتہاریوں کی فہرست میں نام شامل کرنے کے اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ میرا نام عراق کے اشتہاریوں میں شامل کرنا میری توہین ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف مقدمہ کروں گی۔

عرب ٹی وی کے مطابق عراقی حکومت نے داعش، القاعدہ سے وابستہ اہم دہشت گردوں اور دیگر عناصر پر مشتمل 60 اشتہاریوں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ ان میں صدام حسین کی صاحب زادی رغد صدام حسین کا نام بھی شامل ہے۔ادھررغد صدام نے اپنے ردعمل میں کہا کہ وہ اردن میں مقیم نہیں ہیں،ان کا کہنا تھا کہ مجھے بار بار اشتہاری قرار دے کر میری توہین کی جا رہی ہے۔

سنہ 2006ء سے عراقی حکومت مجھے اشتہاری قرار دینے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ اس وقت میں اردن میں تھی اور میزبان حکومت نے میرے بارے میں تمام تفصیلات جاری کردی تھیں۔انہوں نے عراقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عراقی حکومت ایسے لوگوں کا مجموعہ ہے جو اپنا اصل مشن رغد کو گرفتاری قرار دیتے ہیں۔ ان کی وجہ سے ملک غاصبوں کے قبضے میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…