اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

بھارت میں مسلمان کو قتل کرکے رقم اکٹھی کرنے والا ہندو انتہا پسند گرفتار

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

بھارت میں مسلمان کو قتل کرکے رقم اکٹھی کرنے والا ہندو انتہا پسند گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک سفاک ہندو نے ایک مسلمان کو قتل کرکے اس کی ویڈیو انٹر نیٹ پر پوسٹ کردی اور پھر اس کے ذریعے رقم اکٹھی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ اس کوشش میں ناکام رہا ہے اور پولیس نے اس کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔… Continue 23reading بھارت میں مسلمان کو قتل کرکے رقم اکٹھی کرنے والا ہندو انتہا پسند گرفتار

یورپ کو داخلی یک جہتی کی ضرورت ہے، جرمن چانسلر

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

یورپ کو داخلی یک جہتی کی ضرورت ہے، جرمن چانسلر

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کا دو روزہ سربراہی اجلاس برسلز میں شروع ہوگیا ، اس اجلاس میں بریگزٹ کے مذاکراتی عمل کو خاص فوقییت حاصل ہے۔ برطانوی وزیراعظم بھی اجلاس سے خطاب کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے یورپی یونین کی سمٹ سے خطاب میں یورپی ممالک سے کہا کہ وہ پسند اور… Continue 23reading یورپ کو داخلی یک جہتی کی ضرورت ہے، جرمن چانسلر

امریکی انتخابات میں مداخلت من گھڑت کہانیاں،دھاندلی کاالزام لگاکر امریکاخود کونقصان پہنچا رہا ہے، پیوٹن

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

امریکی انتخابات میں مداخلت من گھڑت کہانیاں،دھاندلی کاالزام لگاکر امریکاخود کونقصان پہنچا رہا ہے، پیوٹن

ماسکو(سی پی پی )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی انتخابات میں مداخلت کو من گھڑت کہانیاں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کاالزام لگا کر امریکا خود کو نقصان پہنچا رہا ہے، روس چین تعلقات میں بہتری میں سب کا مفاد ہے۔ماسکو میں اپنی سالانہ پریس کانفرنس کے دوران روسی صدر کا… Continue 23reading امریکی انتخابات میں مداخلت من گھڑت کہانیاں،دھاندلی کاالزام لگاکر امریکاخود کونقصان پہنچا رہا ہے، پیوٹن

چین اور جنوبی کوریا کا تعلقات کی درست سمت میں پیشرفت سے اتفاق

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

چین اور جنوبی کوریا کا تعلقات کی درست سمت میں پیشرفت سے اتفاق

بیجنگ (آئی این پی)چین اور جمہوریہ کوریا (آر او کے ) کے رہنمائوں نے اپنے مراسم کے طویل المیعاد استحکام کو یقینی بنانے کیلئے دوطرفہ تعلقات میں اضافہ کرنے سے اتفاق کیا ہے، اس عزم کا اظہار گذشتہ روز چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کے جنوبی کوریا کے ہم منصب مون جائی… Continue 23reading چین اور جنوبی کوریا کا تعلقات کی درست سمت میں پیشرفت سے اتفاق

امریکا، خنزیر کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے لعنتی کو بڑی سزا سنادی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

امریکا، خنزیر کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے لعنتی کو بڑی سزا سنادی گئی

فلوریڈا( این این آئی ) مجرم پرتوڑ پھوڑ، شر انگیزی پھیلانے اور عبادت گاہ کا تقدس پامال کرنے کے الزامات عائد کیے گئے،استغاثہ، امریکی عدالت نے مسجد میں توڑ پھوڑ اور خنزیر کا گوشت پھینکنے والے شرپسند کو 15سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ریاست فلوریڈا میں گزشتہ برس… Continue 23reading امریکا، خنزیر کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے لعنتی کو بڑی سزا سنادی گئی

تین سال قبل لاپتہ ہونیوالا ملائیشیا کا جہاز MH 370 تباہ نہیں ہوا بلکہ وہ اب اس وقت کہاں ہے؟ تازہ ترین تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

تین سال قبل لاپتہ ہونیوالا ملائیشیا کا جہاز MH 370 تباہ نہیں ہوا بلکہ وہ اب اس وقت کہاں ہے؟ تازہ ترین تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تین سال قبل لاپتہ ہو جانے والی ملائشین ائیر لائنز کی پرواز ایم ایچ 370 کے بارے میں دی مرر کی ایک رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، تفصیلات کے مطابق ملائیشین ائیر لائنز کی اس پرواز کی بہت تلاش کی گئی مگر اس کا سراغ کہیں نہ… Continue 23reading تین سال قبل لاپتہ ہونیوالا ملائیشیا کا جہاز MH 370 تباہ نہیں ہوا بلکہ وہ اب اس وقت کہاں ہے؟ تازہ ترین تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

چینی حکومت نے مسلمان اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ایسا کام شروع کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، کھلبلی مچ گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

چینی حکومت نے مسلمان اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ایسا کام شروع کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی حکومت مسلمانوں کے اکثریتی صوبے سنکیانگ میں تمام مسلمانوں کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر رہی ہے، تفصیلات کے مطابق دی گارڈین کی ایک رپورٹ کے مطابق چینی حکومت صوبہ سنکیانگ میں تمام مسلمانوں کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کررہی ہے اس کے علاوہ 12… Continue 23reading چینی حکومت نے مسلمان اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ایسا کام شروع کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، کھلبلی مچ گئی

چین نے فلسطین کی حمایت میں امریکہ سے ٹکر لے لی، زبردست اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

چین نے فلسطین کی حمایت میں امریکہ سے ٹکر لے لی، زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا، تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ کا کہنا ہے کہ چین فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کی حمایت کرتا ہے… Continue 23reading چین نے فلسطین کی حمایت میں امریکہ سے ٹکر لے لی، زبردست اعلان

فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا شرمناک منصوبہ،اسرائیل نے حدیں پارکرلیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا شرمناک منصوبہ،اسرائیل نے حدیں پارکرلیں

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی حکومت نے فلسطین سے اسرائیل میں داخل ہونے کے لئے استعمال ہونے والی اہم گزر گاہ کو بھی بند کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر مسلسل بمباری کررہی ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ سے اسرائیلی علاقوں… Continue 23reading فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا شرمناک منصوبہ،اسرائیل نے حدیں پارکرلیں