معروف برطانوی صحافی پال میککلین سری لنکا میں مگرمچھ کا نوالہ بن گیا

16  ستمبر‬‮  2017

معروف برطانوی صحافی پال میککلین سری لنکا میں مگرمچھ کا نوالہ بن گیا

کولمبو(آئی این پی) سری لنکا میں معروف برطانوی صحافی پال میککلین مگرمچھ کا نوالہ بن گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی اور رپورٹر پال میککلین کو مگرمچھ نے ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ سری لنکا میں پیش آیا۔ آنجہانی صحافی اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ تعطیلات منانے کے لیے… Continue 23reading معروف برطانوی صحافی پال میککلین سری لنکا میں مگرمچھ کا نوالہ بن گیا

سعودی قیادت کی لندن میٹرو ٹرین میں دھماکے کی شدید مذمت

16  ستمبر‬‮  2017

سعودی قیادت کی لندن میٹرو ٹرین میں دھماکے کی شدید مذمت

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب کی قیادت نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک میٹرو ٹرین پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ اور شرمناک کارروائی قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے… Continue 23reading سعودی قیادت کی لندن میٹرو ٹرین میں دھماکے کی شدید مذمت

مصر میں بد بخت بیٹے نے بیوی کے اکسانے پر ماں قتل کردی

16  ستمبر‬‮  2017

مصر میں بد بخت بیٹے نے بیوی کے اکسانے پر ماں قتل کردی

قاہرہ(آئی این پی )مصر میں ایک سنگ دل اور بدقسمت شخص نے بیوی کے اکسانے پر اپنی 81 سالہ بوڑھی ماں کو وحشیانہ تشدد کرکے قتل کردیا، سوشل میڈیا پر واقعے پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے ، شہریوں نے ماں کے قاتل سے قصاص لینے کا مطالبہ کردیا،دوسری جانب ماں کے قاتل بیٹے… Continue 23reading مصر میں بد بخت بیٹے نے بیوی کے اکسانے پر ماں قتل کردی

سعودی عرب میں مظاہروں کی کال گناہ کا ارتکاب ہے، سینئر علما کمیٹی

16  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں مظاہروں کی کال گناہ کا ارتکاب ہے، سینئر علما کمیٹی

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں سینئر علما کمیٹی نے مظاہروںکی کال کو گناہ کا ارتکاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایسے عناصر کی جانب سے دی گئی ہے جن کا ملک و قوم سے کوئی تعلق نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمیٹی نے ٹوئیٹر پر اپنی سلسلہ وار ٹوئیٹس میں کہا کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں مظاہروں کی کال گناہ کا ارتکاب ہے، سینئر علما کمیٹی

بنگلہ دیش کا میانمار پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کا الزام، سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا

16  ستمبر‬‮  2017

بنگلہ دیش کا میانمار پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کا الزام، سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا

ینگون /ڈھاکہ (آئی این پی) مغربی میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری ظلم و تشدد کے درمیان بنگلہ دیشی انتظامیہ نے میانمار پر اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی انتظامیہ نے میانمار کے سفیر کو طلب کرکے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اپنا… Continue 23reading بنگلہ دیش کا میانمار پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کا الزام، سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا

امریکہ نے پاکستان کو اپنے اتحاد سے نکالنے پر غور شروع کردیا ،برطانوی اخبار کا دعویٰ

16  ستمبر‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان کو اپنے اتحاد سے نکالنے پر غور شروع کردیا ،برطانوی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن/لندن (آئی این پی )برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو اپنے اتحاد سے نکالنے پر غور شروع کردیا ہے ۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ واشنگٹن پاکستان پر دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے کیلئے دبائو بڑھانے کیلئے اسے اپنے اتحاد سے نکالنے پر غور… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو اپنے اتحاد سے نکالنے پر غور شروع کردیا ،برطانوی اخبار کا دعویٰ

امریکہ اور اتحادی ممالک، شمالی کوریا سے مرعوب نہیں ہوں گے،ٹرمپ

16  ستمبر‬‮  2017

امریکہ اور اتحادی ممالک، شمالی کوریا سے مرعوب نہیں ہوں گے،ٹرمپ

میری لینڈ(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے تازہ ترین میزائل تجربے پر ردعمل میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی مرعوب نہیں ہوں گے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار میری لینڈ میں جوائنٹ بیس اینڈریوز میں فوجیوں اور ان کے… Continue 23reading امریکہ اور اتحادی ممالک، شمالی کوریا سے مرعوب نہیں ہوں گے،ٹرمپ

سعودی عرب میں مزید گرفتاریاں، ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

16  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں مزید گرفتاریاں، ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

نیویارک(آئی این پی) ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں تقریبا 30 مذہبی رہنمائوں، دانشوروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران ایک منظم کریک ڈان کے تحت ان منحرفین کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے… Continue 23reading سعودی عرب میں مزید گرفتاریاں، ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

لائوس چین فوجی تعاون کو فروغ دینے پر رضا مند

16  ستمبر‬‮  2017

لائوس چین فوجی تعاون کو فروغ دینے پر رضا مند

وین ٹیائن(آئی این پی) چین اور لائوس فوجی شعبے میں اعلیٰ سطح کے دوطرفہ تعلقات اور تبادلوں کو فروغ دینے پر رضامند ہو گئے ہیں ، یہ فیصلہ چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر دفاع چینگ وان کوآن کے دورہ لائوس کے موقع پر کیا گیا ، آپ نے چار روزہ دورے کے دوران چینی… Continue 23reading لائوس چین فوجی تعاون کو فروغ دینے پر رضا مند