یورپ اور امریکا میں اُڑنے والے حشرات کی تعداد میں اچانک 76فیصدکمی ،کیا ہونیوالا ہے؟چونکا دینے والے انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں اڑنے والے حشرات کی تعداد میں کمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، یورپ اور شمالی امریکا میں تتلیاں اور شہد کی مکھیوں میں 76فیصد کمی ہوئی ہے،یہ حشرات پھولوں سے زرگل منتقل کرنے کا بنیادی ذریعہ اور فوڈ چین کا اہم جزو ہیں،حشرات کی کمی کا ذمہ دار فصلوں پر… Continue 23reading یورپ اور امریکا میں اُڑنے والے حشرات کی تعداد میں اچانک 76فیصدکمی ،کیا ہونیوالا ہے؟چونکا دینے والے انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی