حامد کرزئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ،سنگین الزامات عائد کردیئے
کابل/برلن(آئی این پی ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں عدم استحکا م کا ایک اہم عنصر ہے ، پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں اورٹریننگ کیمپ ہیں اور وہاں سے انھیں مالی وسائل فراہم کرکے افغانستان بھیجا جاتا… Continue 23reading حامد کرزئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ،سنگین الزامات عائد کردیئے