پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

خواتین کیلئے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنا غیر اسلا می قرار،بھارتی مفتی کا فتویٰ

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی مفتی نے خواتین کی جانب سے مردوں کے فٹبال میچ دیکھنے کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی بھارت میں واقع دارالعلوم کے سربراہ مفتی اطہر قاسمی نے خواتین کی جانب سے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو

مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ بے لباس گھٹنے دیکھنا غیر اسلامی ہے۔واضح رہے کہ مفتی قاسمی کا فتویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب سعودی عرب نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں خواتین کو اسٹیڈیم میں مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…