لندن میں ڈبل ایجنٹ پر حملے کا حکم روسی صدر نے دیا، برطانوی وزیر خارجہ
لندن(این این آئی)برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے کہاہے کہ لندن میں ڈبل ایجنٹ پر حملے کا حکم روسی صدر نے دیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے ایک ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے لندن میں ڈبل ایجنٹ کے قتل میںملوث ہونیکابراہ راست الزام روسی صدرپر لگایا،کریملن نے ان… Continue 23reading لندن میں ڈبل ایجنٹ پر حملے کا حکم روسی صدر نے دیا، برطانوی وزیر خارجہ











































