حکومت پاکستان اسامہ کی موجودگی سے آگاہ تھی یا نہیں؟سابق امریکی صدر اوبامانے بھارت میں ہی بھارتیوں کی امیدیں خاک میں ملادیں
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان ایبٹ آباد میں القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لاعلم تھا۔یاد رہے کہ 2011 میں بارک اوباما کے دورِ صدارت میں امریکی اسپیشل فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد میں کیے جانے والے آپریشن کے دوران القاعدہ سربراہ اسامہ… Continue 23reading حکومت پاکستان اسامہ کی موجودگی سے آگاہ تھی یا نہیں؟سابق امریکی صدر اوبامانے بھارت میں ہی بھارتیوں کی امیدیں خاک میں ملادیں