دبئی کے حکمران کی بیٹی کی منگنی ہوگئی ،لڑکا کون ہے،شیخہ مریم کے ساتھ تصویر سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مریم کی منگنی ہو گئی۔دبئی کے حکمران خاندان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی مبارکباد کی پوسٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیخہ مریم بہت جلد ہی رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔ واضح … Continue 23reading دبئی کے حکمران کی بیٹی کی منگنی ہوگئی ،لڑکا کون ہے،شیخہ مریم کے ساتھ تصویر سامنے آگئی