جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

امریکی بھی پاکستانیوں کے نقش قدم پر چل نکلے، پاکستانی کرکٹ میچ ہارنے پر ٹی وی توڑتے ہیں اب امریکیوں نے کس بات پر غصے سے آگ بگولہ ہو کر ٹی وی سیٹوں پر جوتوں کی بارش کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی)مریکی شہر سان ڈیاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے دوران ناظرین نے ٹی وی اسکرین پر جوتوں کی بارش کردی، بڑی اسکرین پر خطاب دیکھنے کا اہتمام مقامی برادری نے کیا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس سے خطاب کو دیکھنے کیلئے بڑی اسکرین کا اہتمام مقامی برادری نے کیا تھا۔

شرکا سے کہاگیاکہ جب بھی ٹرمپ،ملک یا برادری کے خلاف کوئی غلط جملہ بولے تو اسے جوتا مارا جائے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک گھنٹے کی تقریر کے دوران ٹی وی کی بڑی اسکرین پر وقفے وقفے سے جوتوں کی بارش ہوتی رہی۔اس کے علاوہ متعدد گھروں میں بھی ٹرمپ کی تقریر کے دوران ٹی وی پر جوتے اور سینڈل پھینکے گئے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…