امریکی فوج نےبغاوت کر دی، ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار کر دیا

3  فروری‬‮  2018

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر امریکی محکمہ دفاع اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں ۔وائٹ ہاوس اس بات پر نالاں نظر آتا ہے کہ شمالی کوریا پر حملے کے لیے پینٹاگون صدر ٹرمپ کو کسی قسم کا کوئی اختیار یا انتخاب نہیں دے رہا ۔صدر ٹرمپ کے مشیر سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریمنڈ مک ماسٹر کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کو دی جانے والی دھمکیوں

کے قابل اعتماد ہونے کے لیے ضروری ہے کہ امریکا کے پاس حملے سے متعلق ایک عمدہ اور طے شدہ منصوبہ ہو ۔جنرل مک ماسٹر کا کہنا ہے کہ وہ مذاکرات کے حق میں ہیں تاہم ماضی میں مذاکرات کی صورت میں شمالی کوریا کو بہت سے زیادہ رعایت دینا پڑی تھی۔دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اسے پریشانی یہ ہے کہ وائٹ ہاوس کوریائی خطے میں فوجی کارروائی کے حوالے سے جلدبازی سے کام لے رہا ہے جس کے نتائج تباہ کن ہوسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…