سعودی عرب پر میزائل حملہ ،پاکستان کی شدید مذمت
صنعاء،اسلام آباد(این این آئی،آن لائن)یمن کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جسے سعودی افواج نے ناکام بنادیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی عرب کے جنوبی شہر خمیس مشیط پر میزائل داغا گیا۔عرب میڈیا کا کہنا تھا کہ سعودی افواج نے… Continue 23reading سعودی عرب پر میزائل حملہ ،پاکستان کی شدید مذمت