اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات سعودی وزارت

زراعت نے بتائی۔جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے قریب برڈ فلو کی وبا پھیل گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)