جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

بد ترین ٹریفک جام والے شہر وں میں لاس اینجلس سر فہرست

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس ( سی پی پی )امریکی کار سروس اورٹرانسپورٹ اینالسٹ کمپنی نے ٹریفک جام کے حوالے سے دنیا کے بد ترین شہر وں کی فہرست جاری کر دی جس میں امریکی شہر لاس اینجلس سرِ فہرست ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی نے دنیا بھر میں کئی مسائل پیدا کر دیئے ہیں اور ان مسائل میں ٹریفک کا مسئلہ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔

حال ہی میں امریکی کار سروس اورٹرانسپورٹ اینالسٹ کمپنی کی جانب سے دنیا کے ایسے شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جوٹریفک کی وجہ سے شدید مسائل کا شکار ہیں۔فہرست کے مطابق امریکا کا شہر لاس اینجلس ٹریفک کے حوالے سے دنیا کا بد ترین شہر ہے جہاں گزشتہ برس 2017ء میں شہریوں نے ٹریفک جام میں 102 گھنٹے گزارے۔لسٹ میں دوسرے نمبر پر نیویارک اور ماسکو کے شہریوں نے 91 ، 91 گھنٹے ٹریفک جام میں پھنسے رہ کر گزارے۔فہرست میں سا ؤپاولو کے شہریوں نے 86، سانس فرانسسکو 79، بگوٹا 75 اور برطانوی دارالحکومت لندن کے باسیوں کے 74 جبکہ پیرس کے رہائشیوں کے 69 گھنٹے ٹریفک جام میں رہنے سے ضائع ہوئے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…