جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مذہبی فساد ات کے اعتبار سے بھارت چوتھے نمبر پر آ گیا

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آن لائن)جمہور ی ملک کا را گ الاپنے والا بھارت شام، عراق اور نائیجریا کے بعد مذہبی فساد ات کے اعتبار سے چوتھا نمبر پر آ گیا جبکہ بھارتی وزیراعظم نریند ر مودی کے دور اقتدار میں بھارت میں گروہی تشدد کے واقعات میں اضا فہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سن 2014 سے 2017 کے درمیان گروہی تشدد 28فی صد بڑھا ہے۔

بھارت کی ایک صحافتی ویب سائٹ نے وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ 2014 سے 2017 کے درمیان گروہی تشدد میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ سال تشدد کے 822 واقعات ریکارڈ پر آئے۔ سب سے بدتر حالات ریاست اترپردیش کے ہیں جہاں 10 سالوں کے دوران ریکارڈ 1400واقعات ہوئے۔سن 2015 میں شام، عراق اور نائیجریا کے بعد مذہبی فساد کے اعتبار سے بھارت کا چوتھا نمبر تھا، جہاں 10 سال میں اوسطاً روزانہ 2 افراد قتل ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…