اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

یورپ اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ فی الوقت ٹل گئی،ٹرمپ کا استثنیٰ

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی )بھاری درآمدی محصولات لاگو کیے جانے سے چند گھنٹوں قبل امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی یونین سمیت چند ممالک کو عارضی استثنیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوں فی الوقت امریکا اور یورپ کے مابین اقتصادی جنگ شروع ہونے کا خطرہ بھی ٹل گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی یونین کو درآمدی محصولات سے عارضی استثنیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اٹھائیس رکنی یورپی یونین کے

علاوہ کینیڈا، برازیل، میکسیکو، آسٹریلیا اور ارجنٹائن کو بھی عارضی استثنیٰ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد امریکا اور یورپ کے مابین تجارتی جنگ کا خطرہ بھی عارضی طور پر ٹل گیا ہے۔لیکن اب امریکا میں اسٹیل اور ایلومینیم پر بھاری درآمدی ٹیکسوں کے نفاذ سے سب سے زیادہ چین متاثر ہو گا، جس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ اب امریکی پالیسیوں کے باعث اقتصادی جنگ چین اور امریکا کے مابین جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…