جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بحری اہداف کو آسانی سے نشانہ بنانیوالے بیلسٹک میزائل موجودہیں،پاسداران انقلاب

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے نائب جنرل حسن سلامی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے پاس ایسے جدید اور منفرد نوعیت کے بیلسٹک میزائل موجود ہیں جو بحری اہداف کو بآسانی نشانہ بنا سکتے ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی جہاز رانی کو خطرے میں ڈالنے کے دھمکی آمیز میں جنرل سلامی نے کہا کہ ایران اپنے

اثرونفوذ کو بڑھانے کے لیے جنگ کا دائرہ اپنی سرحدوں سے باہر منتقل کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس امریکا کا مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ ایران کے اطراف میں امریکیوں کی کتنی فضائی اور بحری فورس موجود ہے۔ اپنیدشمنوں کے خلاف ایران اطراف میں فوجی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…