بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر نئی آفت ٹوٹ پڑی، بڑی تعدادمیں شہریوں نے شہر چھوڑ کربھاگناشروع کردیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی لہر برقرار ہے جس کے نتیجے میں معمولات زندگی ایک بار پھر درہم برہم ہوگئے جبکہ ٹریفک کے ساتھ ساتھ ریلوے سروس بھی متاثر ہوگئی،میڈیارپورٹس کے مطابق دھند گہری ہونے کے باعث محکمہ ریلوے نے 10 ٹرینوں کو منسوخ کردیا جبکہ 17 ٹرینوں کو تاخیر سے… Continue 23reading بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر نئی آفت ٹوٹ پڑی، بڑی تعدادمیں شہریوں نے شہر چھوڑ کربھاگناشروع کردیا