اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر منہ توڑ جواب، روس نے بھی اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے بعد روس نے بھی برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے کہ میڈیا سے گفتگو میں برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کو یقینی قرار دیا۔

روس نے اپنے سفیروں کی برطانیہ سے ملک بدری کو غیر ذمپ دارانہ اور شواہد کے بغیر اٹھایا گیا اقدام کہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جب روسی وزیر خارجہ سے پوچھا گیا کہ برطانوی سفارتکاروں کو کب ملک بدر کیا جائے گا تو انہوں نے کہا کہ بہت جلداور یہ میرا وعدہ ہے۔روسی وزیر خارجہ نے برطانوی الزامات کو انتہائی احمقانہ بھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت کا یہ اقدام بریگزٹ کے بعد اس کو درپیش مسائل کی وجہ سے ہیروس نے اپنے سفیروں کی برطانیہ سے ملک بدری کو غیر ذمپ دارانہ اور شواہد کے بغیر اٹھایا گیا اقدام کہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جب روسی وزیر خارجہ سے پوچھا گیا کہ برطانوی سفارتکاروں کو کب ملک بدر کیا جائیگا تو انہوں نے کہا کہ بہت جلد ٗ اور یہ میرا وعدہ ہے۔روسی وزیر خارجہ نے برطانوی الزامات کو انتہائی احمقانہ بھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت کا یہ اقدام بریگزٹ کے بعد اس کو درپیش مسائل کی وجہ سے ہے۔  برطانیہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے بعد روس نے بھی برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے کہ میڈیا سے گفتگو میں برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کو یقینی قرار دیا۔روس نے اپنے سفیروں کی برطانیہ سے ملک بدری کو غیر ذمپ دارانہ اور شواہد کے بغیر اٹھایا گیا اقدام کہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…