جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مودی فروری کو فلسطینی علاقوں کا دورہ کرینگے،بھارت کی تصدیق

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزارت خارجہ نے نریندر مودی کے فلسطینی علاقوں کا دورہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی، عمان اور متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کریں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق حالیہ برسوں میںبھارت اور اسرائیل کے تعلقات میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور وزیر اعظم مودی نے گذشتہ برس جولائی میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا جس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے جنوری 2018 میں

بھارت کا چھ روزہ دورہ کیا۔بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے دورے سے بھارت کے فلسطین کے ساتھ عمدہ تعلقات رہے ہیں اور غیر جانبدار ممالک کی تنظیم میں بھارت نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی تھی لیکن حالیہ برسوں میںبھارت کا جھکا اسرائیل کی طرف ہو گیا ہے۔جب بھارتی وزیر اعظم نے اسرائیل کا دورہ کیا تو اس وقت انھوں نے فلسطینی علاقوں کا دورہ کرنے سے گریز کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…