جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کلبھوشن بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر،جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا اور پھر ۔۔۔! بھارتی صحافیوں نے ہی بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کردیا،چونکادینے والے انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی صحافی پراوین سوامی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتارکیاگیا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر ہے لیکن ان کا ریکارڈ حذف کیا جا چکا ہے اور وہ ایک جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا تھا،بھارت نے

ایک بھارتی صحافی کے ان دعووں کو مسترد کیا ہے کہ پاکستان میں قید کلبھوشن یادیو ایک بھارتی جاسوس ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافی پراوین سوامی نے بھارتی انگریزی جریدے کے لیے لکھی گئی ایک رپورٹ میں یادیو بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر ہے لیکن ان کا ریکارڈ حذف کیا جا چکا ہے اور وہ ایک جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا تھا۔ادھر بھارت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس خبر کومن گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور اس ساکھ پر سوال بھی اٹھایا۔بیان میں کہا گیا کہ یہ رپورٹ حقائق سے ہٹ کر ایک جھوٹی کہانی پیش کرتی ہے اور من گھڑت ہے۔ یہ خبر پاکستانی حکومت کی طرف سے جاری کی گئی یادیو کی وڈیو اور اس کے بعد ہونے والے پروپیگنڈے پر مبنی ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں بھی اسی موقف کو دہراتے ہوئے کہا گیا کہ یادیو کے معاملے پر بھارت انصاف کی بین الاقوامی عدالت میں میں قانونی جنگ لڑ رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں بھی اسی موقف کو دہراتے ہوئے کہا گیا کہ یادیو کے معاملے پر بھارت انصاف کی بین الاقوامی عدالت میں میں قانونی جنگ لڑ رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…