پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پاکستا ن کی خود مختاری اورسالمیت کا مکمل احترام کرتے ہیں، اس لئے اب پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ ۔۔۔! امریکہ نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے کہاہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور اس کی خودمختار ی کا مکمل احترام کرتے ہیں مگر پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کرے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان پینٹاگون نے کہاکہ پاکستان جغرافیائی لحاظ سے بہت سی مختلف اور اہم چیزوں کے سنگم پر واقع ہے اس لیے پاکستان سے تعلقات انتہائی ضروری ہیں، پاکستان ایک آزاد اور

خود مختار ملک ہے اور اس کی خودمختار ی کا مکمل احترام کرتے ہیں مگر پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کرے،انہوں نے کہاکہ مختلف طریقوں سے پاکستان کا تعاون اور افغانستان کے اندر کارروائیوں کے حوالے سے معاونت حاصل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ ہم نے جو حکمت عملی تخلیق کی ہے اس میں پاکستان کے لیے علاقے میں سرگرم دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کا موقع موجود ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…