سعودی عرب میں147سالہ طویل العمر شخص انتقال کر گئے

30  جنوری‬‮  2018

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے 147 سالہ طویل العمر شخص شیخ علی القامی انتقال کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ علی نے پوری زندگی سادگی سے گزاری ، ان کو مشینی گاڑیوں سے نفرت تھی حتیٰ کہ وہ مکہ مکرمہ بھی پیدل جایا کرتے تھے اور اس مقصد کی

لئے600کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے تھے۔شیخ علی ،شاہ عبدالعزیز کے دور میں 38برس کے تھے۔ انہوں نے کبھی بازار کی غذا نہیں کھائی وہ اپنے کھیت کی سبزیاں کھایا کرتے تھے۔اسی طرح اپنے ہی فارم ہاوس کے مویشیوں کا گوشت زندگی بھر استعمال کرتے رہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…