جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیل میں غار سے ایک لاکھ 94 سال پرانا انسانی جبڑا دریافت،انسانی جبڑے میں 7 دانت تاحال صحیح سلامت ہیں، حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی کی ایک غار سے ایک لاکھ 94 سال پرانا انسانی جبڑا دریافت کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین بشریات کو شمالی اسرائیل میں واقع کوہ کرمل پہاڑوں میں موجود ایک غار سے کم سے کم ایک لاکھ 77 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ 94 ہزار سال قدیم انسانی جبڑا ملا ہے جس میں نصف درجن دانت تاحال صحیح سلامت ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ اس خطے سے اتنی قدیم انسانی باقیات دریافت ہوئی ہیں اس سے قبل یہاں

سے 90 ہزار سے ایک لاکھ 20 ہزار سال کے درمیان انسانی باقیات دریافت ہوئی تھیں۔قدیم ترین انسانی جبڑے کی دریافت کے ساتھ ہی یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر اسی علاقے میں انسان 2 لاکھ 20 ہزار سال قبل آباد ہوئے ہونگے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غار سے ملنے والا انسانی جبڑے میں 7 دانت تاحال صحیح سلامت ہیں، جبکہ دریافت ہونے والا حصہ جبڑے کا اوپر کا حصہ ہے۔ اسرائیلی کی ایک غار سے ایک لاکھ 94 سال پرانا انسانی جبڑا دریافت کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…