15سالہ لڑکے نے دنیا کی سپر پاور امریکہ کو تگنی کا ناچ نچا دیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ لڑکے نے سپر پاور امریکہ کے اعلیٰ افسران کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی شہر لائسیسٹر شائر سے تعلق رکھنے والے اس لڑکے جس کا نام کین گیمبل ہے ،اس نے سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن جیسی… Continue 23reading 15سالہ لڑکے نے دنیا کی سپر پاور امریکہ کو تگنی کا ناچ نچا دیا







































