سفارتی کوششوں کے ذریعے چین کے ’’دوستوں کا حلقہ ‘‘ وسیع کیاجائے ،صدرشی جن پھنگ
بیجنگ (آئی این پی/زنہوا )چین کے صدر شی جن پھنگ نے چینی سفارتکاروں کیلئے رہنما اصولوں متعین کئے ہیں اور کہا ہے کہ انہیں چاہئے کہ وہ بیرون ملک اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے پارٹی ڈسپلن کی پیروی کریں ،عظم عوامی حال میں یہاں چینی سفارتکاروں کے گروپ سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading سفارتی کوششوں کے ذریعے چین کے ’’دوستوں کا حلقہ ‘‘ وسیع کیاجائے ،صدرشی جن پھنگ