بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، سڑکیں خون سے رنگین ہو گئیں،

datetime 23  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 37افراد ہلاک، 57زخمی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے اسلحہ سے پیدا ہونیوالی کشیدگی کو ریکارڈ کرنے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 200واقعات رونما ہوئے کہ جن میں 61 افراد ہلاک

اور 99 زخمی ہو چکے ہیں، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 96واقعات رونما ہوئے جن میں 37افراد ہلاک جبکہ 57زخمی ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر واقعات امریکہ کی ریاستوں اینڈیانا، کیلیفورنیا اور ویسکانسین میں ہوئے۔ خیال رہے کہ امریکہ میں اسلحہ رکھنے کیلئے لائسنس کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ ہر 100امریکیوں میں سے 90کے پاس اسلحہ ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…