متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کو بڑا جھٹکا دیدیا
دبئی(یواین پی)متحدہ عرب امارات نے برڈ فلو کی اطلاعات پر سعودی عرب سے پرندے اور ہرقسم کی پولٹری مصنوعات درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا کے مطابق دبئی حکام نے یہ پابندی ریاض میں برڈ فلو وائرس ایچ فائیو این ایٹ کے کیسز سامنے آنے کی وجہ سے عائد کی جس کے تحت تمام… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کو بڑا جھٹکا دیدیا