منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

فلسطینی 2بچیوں کو علیحدہ کرنے کیلئے شاہ سلمان کی ہدایت،علاج و سفری اخراجات سعودی فرماں روا اٹھائیں گے

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

فلسطینی 2بچیوں کو علیحدہ کرنے کیلئے شاہ سلمان کی ہدایت،علاج و سفری اخراجات سعودی فرماں روا اٹھائیں گے

ریاض(سی پی پی )سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غزہ شہر سے تعلق رکھنے والی 2 جڑی ہوئی فلسطینی بچیوں حنین غانم اور فرح غانم کے علاج اور ان کو علیحدہ کرنے کے آپریشن کے لیے مطلوب اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن میں سعودی عرب کے سفارت خانے… Continue 23reading فلسطینی 2بچیوں کو علیحدہ کرنے کیلئے شاہ سلمان کی ہدایت،علاج و سفری اخراجات سعودی فرماں روا اٹھائیں گے

شارجہ کے حکمران نے اپنی عوام پر خزانے کے منہ کھول دئیے، نئے سال کے آغاز پر تنخواہوں میں حیران کن حد تک اضافہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

شارجہ کے حکمران نے اپنی عوام پر خزانے کے منہ کھول دئیے، نئے سال کے آغاز پر تنخواہوں میں حیران کن حد تک اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شارجہ کے حکمران ڈاکٹر شیخ بن محمد القاسمی اورسپریم کونسل کے اراکین کی جانب سے سرکاری ملازمین  کی تنخواہوں میں شاندار اضافے کا اعلان کیا گیا ہے ۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ اعلان شارجہ ٹی وی پر ڈاکٹر طارق سلطان بن خادم، شجاع ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور انسانی وسائل… Continue 23reading شارجہ کے حکمران نے اپنی عوام پر خزانے کے منہ کھول دئیے، نئے سال کے آغاز پر تنخواہوں میں حیران کن حد تک اضافہ

اچھائی ، خدا ترسی ، علم پسندی اور خوش اخلاقی جیسی خوبیاں مومن کی شناخت ہیں، امام مسجد الحرام

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

اچھائی ، خدا ترسی ، علم پسندی اور خوش اخلاقی جیسی خوبیاں مومن کی شناخت ہیں، امام مسجد الحرام

ریاض(سی پی پی)مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر فیصل غزاوی نے کہا ہے کہ اچھائی ،خداترسی، پاکیزگی ، علم پسندی اور خوش اخلاقی جیسی خوبیاں مومن کی شناخت ہیں، ان سے آراستہ ہونا اور رہنا اہل اسلام پر فرض ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو امام حرم نے اپنے خطبے میں کہا… Continue 23reading اچھائی ، خدا ترسی ، علم پسندی اور خوش اخلاقی جیسی خوبیاں مومن کی شناخت ہیں، امام مسجد الحرام

سعودی عرب ، شادی کی تقریب میں جانے کیلئے تیار دولہا راستے میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب ، شادی کی تقریب میں جانے کیلئے تیار دولہا راستے میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (سی پی پی)سعودی عرب کے شہر جدہ کا ایک نوجوان شادی سے ایک روز قبل ہونیوالے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس لڑکے کی شادی عفیف کمشنری کی ایک لڑکی سے طے پاگئی تھی، وہ شادی کی تقریب کیلئے جدہ سے عفیف جارہا تھا ،دولہے کے ہمراہ… Continue 23reading سعودی عرب ، شادی کی تقریب میں جانے کیلئے تیار دولہا راستے میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سعودی عرب،غیر ملکی 66ہزار باشندے سرکاری اداروں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،وزارت شہری خدمات

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب،غیر ملکی 66ہزار باشندے سرکاری اداروں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،وزارت شہری خدمات

ریاض(سی پی پی )سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں غیرملکی عمومی طورپر روزگار کیلئے جاتے ہیں اور کم تنخواہ یا دیہاڑی پر پرائیویٹ کام ڈھونڈتے ہیں لیکن اب سعودی حکومت ایسے افراد کا ریاست میں وجود مشکل سے مشکل تربناتی چلی آرہی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں غیرملکی مملکت چھوڑنے پر مجبور ہوگئے یا… Continue 23reading سعودی عرب،غیر ملکی 66ہزار باشندے سرکاری اداروں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،وزارت شہری خدمات

کربلا میں ملبوسات فروخت کے لیے فیشن ماڈلوں کی نمائش اور گانے پر پابندی

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

کربلا میں ملبوسات فروخت کے لیے فیشن ماڈلوں کی نمائش اور گانے پر پابندی

کربلا (اینا ین آئی)عراق کے جنوبی شہر کربلا میں صوبائی کونسل نے انسانی پتلا نما فیشن ماڈلوں پر کپڑوں کی نمائش پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے البتہ بزازوں کو صرف اسلامی ملبوسات کو لٹکانے کے لیے انسانی پتلوں کے استعمال کی اجازت ہوگی۔ دوسری جانب کربلا کے بعض مکینوں نے صوبائی کونسل… Continue 23reading کربلا میں ملبوسات فروخت کے لیے فیشن ماڈلوں کی نمائش اور گانے پر پابندی

دہشت گردی کے خلاف کامیابی مفت نہیں ملی،قربانیاں دیں،عراقی وزیراعظم

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

دہشت گردی کے خلاف کامیابی مفت نہیں ملی،قربانیاں دیں،عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے خلاف جنگ میں فتح کے بعد عراق کو اگلا چیلنج سیکیورٹی اور انٹیلی جنس شعبے میں درپیش ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بغدادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاستی سیکیورٹی اداروں کو دشمن پر اپنی… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف کامیابی مفت نہیں ملی،قربانیاں دیں،عراقی وزیراعظم

تمہارا ساتھ دینے والے 6 ممالک ہوں گے اور جواب میں ترکی سمیت کتنے ملکوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟ ترک صدر مشتعل، امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

تمہارا ساتھ دینے والے 6 ممالک ہوں گے اور جواب میں ترکی سمیت کتنے ملکوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟ ترک صدر مشتعل، امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان کا کہناہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل امریکہ کے بیانات انسانی ضمیر میں گہرے زخم لگانے کے موجب ہیں، اس موقع پر ترکی کے صدر نے کہا کہ اگر میرے پاس طیارے اور بم موجود ہیں تو مجھے اپنے آپ کو… Continue 23reading تمہارا ساتھ دینے والے 6 ممالک ہوں گے اور جواب میں ترکی سمیت کتنے ملکوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟ ترک صدر مشتعل، امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

’’شمالی کوریا کی جانب سے چھوڑی گئی نامعلوم چیز ‘‘امریکی اسپیس کمپنی کے سربراہ کے ٹویٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی، حقیقت میں یہ چیز کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

’’شمالی کوریا کی جانب سے چھوڑی گئی نامعلوم چیز ‘‘امریکی اسپیس کمپنی کے سربراہ کے ٹویٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی، حقیقت میں یہ چیز کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اوراسپیس ایکس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے طاقت ور ترین راکٹ فیلکن ہیوی کا کامیاب تجربہ کرلیا جسے مریخ پر بھیجا جائے گا۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے اس طاقتور ترین راکٹ کا تجربہ گزشتہ ماہ کیا جانا تھا تاہم کمپنی کے سربراہ ایلون موسک نے… Continue 23reading ’’شمالی کوریا کی جانب سے چھوڑی گئی نامعلوم چیز ‘‘امریکی اسپیس کمپنی کے سربراہ کے ٹویٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی، حقیقت میں یہ چیز کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشاف