جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اْن کی انتظامیہ ’’ڈکلیریشن آف انڈپینڈنس میں وضع کردہ ’فرسٹ رائٹ‘ کا ہمیشہ دفاع کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن سے وڈیو کے ذریعے 45ویں سالانہ ’مارچ فور لائف‘ ریلی میں ’تحریک برائے زندگی‘ کے سرگرم کارکنان کو بتایا کہ

امریکہ کا مستقبل اچھائی، امن، خوشی، حرمت اور خدا کے ہر بچے کی زندگی کی پاسداری میں مضمر ہے۔اسقاط حمل کے مخالف سرگرم کارکنان کو توقع ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ حمل ضائع کرنے کی سہولیات پر بندش کی کوششوں میں اْن کی حمایت کرے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…