پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی ولی عہد کا فلاحی کاموں کے لیے ڈیڑھ کروڑ ریال کا عطیہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

سعودی ولی عہد کا فلاحی کاموں کے لیے ڈیڑھ کروڑ ریال کا عطیہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے القصیم کے علاقے میں فلاحی کاموں کے لیے سرگرم تنظیموں کے لیے 16 ملین ریال کی رقم عطیہ کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ریال کی رقم’ شہزادہ محمد بن عبدالعزیز‘… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا فلاحی کاموں کے لیے ڈیڑھ کروڑ ریال کا عطیہ

انڈونیشین پر حملہ آور اژدھا شہریوں کی خوراک بن گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

انڈونیشین پر حملہ آور اژدھا شہریوں کی خوراک بن گیا

یکا نبارو(این این آئی)انڈونیشیا میں ایک شخص نے انتہائی خوف ناک اور غیر معمولی جسامت کے اڑدھے کے حملے کے بعد دوسرے شہریوں کے ساتھ مل کر نہ صرف اس اڑدھے کو ہلاک کردیا بلکہ کاٹ کر اس کا گوشت بھی کھایا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب انڈونیشیا کے… Continue 23reading انڈونیشین پر حملہ آور اژدھا شہریوں کی خوراک بن گیا

مہاجرین کی فوری ملک بدری، یورپی عدالت کا اسپین کے خلاف فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

مہاجرین کی فوری ملک بدری، یورپی عدالت کا اسپین کے خلاف فیصلہ

برسلز(این این آئی)انسانی حقوق کی یورپی عدالت نے اپنے فیصلے میں کسی ہسپانوی عدالت یا کسی ادارے کی جانب سے ان تارکین وطن کی پناہ کی درخواستوں کا جائزہ لیے بغیر فوری ملک بدری کی مذمت بھی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹراسبرگ میں اسپین کے خلاف انسانی حقوق کی اعلیٰ عدالت میں یہ مقدمہ افریقی… Continue 23reading مہاجرین کی فوری ملک بدری، یورپی عدالت کا اسپین کے خلاف فیصلہ

سعودی اتحادی افواج بچوں کو ہلاک کرنے کی عالمی فہرست میں شامل

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

سعودی اتحادی افواج بچوں کو ہلاک کرنے کی عالمی فہرست میں شامل

صنعاء(این این آئی)یمن میں سعودی کمان میں جاری اتحادی افواج کے آپریشن کو جنگ یا شورش میں بچوں کو ہلاک کیے جانے کی اقوام متحدہ کی فہرست کے مسودے میں شامل کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ مسودے کے متن کے مطابق 2016 میں اتحادی افواج کی کارروائیوں میں 683 بچے ہلاک ہوئے اور سکولوں… Continue 23reading سعودی اتحادی افواج بچوں کو ہلاک کرنے کی عالمی فہرست میں شامل

سعودی عرب میں رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث 22 افراد گرفتار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

سعودی عرب میں رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث 22 افراد گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اسٹیٹ سیکیورٹی پریزیڈنسی کے ایک سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور مصلحت اور مفاد عامہ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ایک قطری باشندے سمیت 22 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ حکام نے سوشل… Continue 23reading سعودی عرب میں رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث 22 افراد گرفتار

پاکستانی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے،امریکا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرِ خارجہ رک ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ ہمیں پاکستان کی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں کی حکومت مستحکم ہو، پرامن ہو، اور کئی ایسے مسائل… Continue 23reading پاکستانی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے،امریکا

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی قدم بوسی کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی قدم بوسی کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ولی عہد ، نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روس کے دورہ پر روانہ ہوتے وقت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی قدم بوسی کی۔ اس موقع پر گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل سمیت شاہی خاندان… Continue 23reading سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی قدم بوسی کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

’’امریکا ، افغانستان اور پاکستان میںخونریزی چاہتا ہے‘‘ افغانستان کو برسوں بعد ہوش آ گیا۔۔ بڑا اعتراف کر لیا!!

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

’’امریکا ، افغانستان اور پاکستان میںخونریزی چاہتا ہے‘‘ افغانستان کو برسوں بعد ہوش آ گیا۔۔ بڑا اعتراف کر لیا!!

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا ،پاکستان اور افغانستان میں خونریزی چاہتا تھا،سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق امریکا کی نئی پالیسی میں خطے کے لیے لڑائی اور خونریزی کا پیغام ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ امریکا کی… Continue 23reading ’’امریکا ، افغانستان اور پاکستان میںخونریزی چاہتا ہے‘‘ افغانستان کو برسوں بعد ہوش آ گیا۔۔ بڑا اعتراف کر لیا!!

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات ،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات ،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے۔ بدھ کو پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنے امریکی ہم منصب سے واشنگٹن میں ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے… Continue 23reading وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات ،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا